8.7 کر Construction

Instructor Video: کر Construction

In Urdu, کر is used to combine two or more actions which happen subsequently and the subject is the same in all these sentences. When we combine two or more verbs by using کر , the aspect markers on the verbs is replaced by کر and only the last verb keeps its aspect and agreement markers. When multiple sentences are combined by using the  strong>کر construction, the subject should be used just once.

For example:

میں صبح اٹھتی ہوں-
میں کافی پیتی ہوں-
میں اسکول جاتی ہوں-
میں صبح اٹھ کر کافی پی کر اسکول جاتی ہوں- :Construction کر
وہ اسکول جاتی ہے-
وہ اردو پڑھتی ہے-
وہ کھانا کھاتی ہے-
وہ اسکول جاکر اردو پڑھ کر کھانا کھاتی ہے- :Construction کر

کر with کرنا Conjunct Verb

When کر comes with the  کرنا ‘to do’ verb, it changes to  کے.

For example:

میں کام کرتا ہوں-
میں کمرا صاف کرتا ہوں-
میں آرام کرتا ہوں-
میں کام کرکے کمرا صاف کرکے آرام کرتا ہوں- :Construction کر

کر in Perfective Aspect

In perfective sentences, the use of نے- with a subject depends on the last verb which comes with its perfective aspect and agreement markers.

For example:

میں اٹھا-
میں نے کافی پی-
میں اسکول گیا-
میں اٹھ کر کافی پی کر اسکول گیا- :Construction کر
میں اٹھا-
میں اسکول گیا-
میں نے کافی پی-
میں نے اٹھ کر اسکول جاکر کافی پی- :Construction کر

Activity 1

Please combine the following sentences by using کر construction:

= صبا آرام کرتی ہے- + صبا کام کرتی ہے-
= تم گھر جاؤگی- + تم کھانا کھاؤگی-
= تم نے پانی پیا- + تم دوڑے-
= اختر سویا- + اختر نے کھانا کھایا-
= پیٹر گھر آیا- + پیٹر نے گاڑی چلائی-
= اس نے کھانا کھایا- + اس نے کھانا پکایا-
= ہم ہندوستان جائیں گے- + ہم اردو پڑھیں گے-
= وہ سونے گیا- + اس نے فلم دیکھی-
= تم کیا کروگی؟ + تم یہاں آؤگی-
= اس نے ناشتہ کیا- + وہ نہایا-

Activity 2

Please separate these sentences which are combined by using کر construction.

میں نے صبح اٹھ کر منہ دھویا-

میں پانی پی کر دوڑنے گئی-

میں نے گھر آکر ناشتہ کیا-

میں اسکول جاکر دوستوں سے مل کر کلاس میں گئی-

میں نے کلاس پڑھ کے کھانا کھایا-

میں نے گھر آکر آرام کی

میں نے روٹی پکائی اور کھانا کھایا-

میں نے کھانا کھاکر فلم دیکھ

میں فلم دیکھ کر سونے گئی-

میں کل صبح اٹھ کر پھر سے یہی کرونگی-

 

 !شکریہ 

License

Icon for the Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International License

Basic Urdu Copyright © 2022 by Rajiv Ranjan is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International License, except where otherwise noted.

Share This Book