4.1 Review Concepts from Chapter 3

Vocabulary

Please match the following and then form a sentence with each word describing your family. Please write/record your sentences.

Speaking

Please audio-record your sentences here:

Grammar Review

Reading and Listening Comprehension

Please read/listen to the following text.

 ہیلو 

میرا نام محمد ہے۔ میں گھر کا سب سے بڑا بیٹا ہوں۔ میرے والد پچاس سال کے ہیں۔ میری والدہ پیتالیس سال کی ہیں۔ میرے چھوٹے بھائی کی عمر بیس سال ہے، اور میری بہن اٹھارہ سال کی ہے۔ میرا چھوٹا بھائی چھ فٹ کا ہے، میرے والد پانچ فٹ آٹھ انچ کے ہیں، اور میں پانچ فٹ پانچ انچ کا ہوں۔

میرے گھر میں میری بہن سب سے خوبصورت ہے۔ میرا بھائی سب سے ذہین ہے۔ میرے والد سب سے مضبوط ہیں۔ میں سب سے محنتی ہوں۔ میری والدہ سب سے زیادہ مذہبی ہیں۔ میری بہن مجھ سے زیادہ مذہبی ہے۔

یہ میرا چھوٹا سا خاندان ہے۔

!شکریہ

Listening

محمد کا خاندان

Comprehension Test

Please respond to the following questions in Urdu.

Your response in Urdu English Urdu #

In Muhammad’s family, who is the eldest son?

محمد کے خاندان میں سب سے بڑا بیٹا کون ہے؟ .1

In age, who is the oldest?

عمر میں، سب سے بڑا کون ہے؟

.2

In the family, who is the tallest?

خاندان میں، سب سے لمبا کون ہے؟

.3

In the family, who is the most beautiful?

خاندان میں، سب سے خوبصورت کون ہے؟

.4

In the family, who is the strongest?

خاندان میں، سب سے مضبوط کون ہے؟

.5

In the family, who is the hardest-working?

خاندان میں سب سے زیادہ محنتی کون ہے؟

.6

In the family, who is the most intelligent?

خاندان میں سب سے ذہین کون ہے؟

.7

In the family, who is the most religious?

خاندان میں سب سے زیادہ مذہبی کون ہے؟

.8
In the family, who is more religious than Muhammad? خاندان میں محمد سے زیادہ مذہبی کون ہے؟ .9

 

!شکریہ

License

Icon for the Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International License

Basic Urdu Copyright © 2022 by Rajiv Ranjan is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial 4.0 International License, except where otherwise noted.

Share This Book